Monday, May 15, 2017

لیکوریا کا دیسی علاج


لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

لیکوریا کی علامات

عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتاہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہےاگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور  اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔

اجزائےنسخہ

طباشیر دس گرام ،  الائچی خورد دس گرام، کمر کس بیس گرام، کشتہ ہڑتال سفید چالیس گرام ،مصری کوزہ 800 گرا م

ترکیب تیاری

سب کو مکس کر کے کھرل کر لیں باریک سفوف بنا لیں اور بعد میں مصری بھی ڈال کر کوٹ لیں آخر میں کشتہ ملا کر یکجان کر لیں

ترکیب استعمال

پانچ گرام یا دس گرام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
لیکوریا کے لئے بہت مفید نسخہ ہے خواہ لیکوریا جتنا بھی پرانا ہو۔


1 comment:

کالی مرچ کے فوائد

دنیا میں کوئی بھی چیز رائیگاں نہیں ہے ہر چیز میں اﷲ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی افادیت ضرور رکھی ہے اسی طرح کالی مرچ جو د...