لیکوریا کی علامات
عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس
پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور
بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتاہے سر چکرانا اور
بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب
تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہےاگر ہو بھی جائے تو اولاد
کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔
اجزائےنسخہ
طباشیر دس گرام ،
الائچی خورد دس گرام، کمر کس بیس گرام، کشتہ ہڑتال سفید چالیس گرام ،مصری
کوزہ 800 گرا م
ترکیب تیاری
سب کو مکس کر کے کھرل کر لیں باریک سفوف بنا لیں اور
بعد میں مصری بھی ڈال کر کوٹ لیں آخر میں کشتہ ملا کر یکجان کر لیں
ترکیب استعمال
پانچ گرام یا دس گرام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
لیکوریا کے لئے بہت مفید نسخہ ہے خواہ لیکوریا جتنا
بھی پرانا ہو۔

Good
ReplyDelete